Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط
    • سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری
    • انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی
    • بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
    • امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ
    • شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی
    • خیبرپختونخوا، بلوچستان، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کيساتھ بارش کی پیشگوئی
    • پاک فضائیہ کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے نقل کرنے والے 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی
    اہم خبریں

    خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے نقل کرنے والے 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی

    اکتوبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ایم ڈی کیٹ میں نقل کرنے والے طلبہ پر 2 سال کے لیے امتحان دینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ  دینے پر پابندی عائد ہوگی۔

    ایم ڈی کیٹ گزشتہ ماہ 10 ستمبر کو منعقد ہوا تھا، جس میں مختلف مراکز میں طلبہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز اور دیگر ذرائع سے نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ بڑے پیمانے پر نقل کے کیسز  سامنے آنے پر خیبرپختونخوا کابینہ نے ٹیسٹ کو منسوخ کردیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی
    Next Article رہزنوں کاپشاور پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں3گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا پولیس کو 76 جدید ڈرونز فراہم، انسدادِ دہشت گردی صلاحیت مزید مضبوط

    جولائی 8, 2026

    سوئٹزرلینڈ اور ارجنٹینا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

    جولائی 8, 2026

    انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 125 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 8, 2026

    بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر 85 مقامات کو نشانہ بنایا، پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026

    امریکا کے ایران پر فضائی حملے، آبنائے ہرمز میں مبینہ حملوں کا جواب دینے کا دعویٰ

    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.