Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    • بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس: عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
    اہم خبریں

    دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس: عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

    مارچ 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے دو صوبوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا کیس سننے سے معذرت کرلی جس کے بعد عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جب سماعت کے لیے آیا تو چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جسٹس امین الدین خان کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ اس موقع جسٹس امین الدین نے کیس سننے سے معذرت کرلی، جسٹس امین نے گزشتہ روز کے فیصلے کے تناظر میں سننے سے معذرت کی۔

    جسٹس امین نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے تناظر میں کیس سسنے سے معذرت کرتا ہوں۔ جسٹس امین الدین کے بات کرنے کے بعد بینچ کورٹ روم سے چلا گیا۔ جسٹس امین کی جانب سے معذرت کرنے کے بعد عدالت کا لارجر بینچ تحلیل ہوگیا اور اب کیس میں نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا۔

    گزشتہ روز سپریم کورٹ نے رولز بنائے جانے تک آرٹیکل 184 تھری (ازخود نوٹس) کے تمام کیسز ملتوی کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔ خصوصی بینچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں اور فیصلہ دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کرلیا
    Next Article پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس کی سماعت آج 4 رکنی بینچ کرے گا
    Web Desk

    Related Posts

    بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ

    مئی 8, 2025

    پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت جاری، 25 اسرائیلی ڈرونز تباہ، ایک شہری شہید،پاک فوج کے4 جوان زخمی

    مئی 8, 2025

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.