Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ،قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور ہلاک
    اہم خبریں

    سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ،قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور ہلاک

    Former US President Donald Trump was shot, injured in the murderous attack, the attacker was killed
    جولائی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Former US President Donald Trump was shot, injured in the murderous attack, the attacker was killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران  زخمی ہوئے ہیں، ان کے چہرے اور دائیں کان پر خون دیکھا گیا ہے۔
    خبر رساں ادارے کے مطابق واقعے کے بعد فوری جوابی کارروائی میں حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
    کاؤنٹی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ریلی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ترجمان اسٹیون چیونگ کے مطابق سابق صدر ٹھیک ہیں اور ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔
    اسٹیون چیونگ نے کہاکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کی مزید مزید معلومات میڈیا کو جاری کی جائیں گی۔
    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو واقعے سے متعلق تفصٰلی بریفنگ دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا،رہا کرنے کا حکم
    Next Article فائرنگ کے دوران گولی میرے کان کے اوپر کے حصے پر لگی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
    Mahnoor

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.