Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شهبازشريف کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت
    • استاد جو زندگی بناتا ہے
    • موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ایک مثبت پیش رفت
    • پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت
    • وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،5 افراد شہید
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات اور مالم جبہ میں برفباری
    اہم خبریں

    سوات اور مالم جبہ میں برفباری

    نومبر 14, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر  پختونخوا  کے ضلع  سوات اور  مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی۔ سوات مالم جبہ کے علاوہ گلگت بلتستان  کے ضلع غذر سمیت بالائی علاقوں میں بھی برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔

    دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی آنے لگی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ادھر  لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی ہوئی جب کہ اسلام آباد،  ملتان، بہاولپور ،چیچہ وطنی ،سرگودھا،گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانگلینڈ ٹی ٹونٹی کا نیا عالمی چیمپئن، فائنل میں پاکستان کو شکست
    Next Article چمن: پاک افغان بارڈر پر افغان حدود سے فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شهبازشريف کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت

    اگست 15, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شهبازشريف کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    استاد جو زندگی بناتا ہے

    اگست 15, 2025

    موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ایک مثبت پیش رفت

    اگست 15, 2025

    پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت

    اگست 15, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.