Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 26, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    • اپنا گھر ہر شہری کا حق ، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم شہبازشریف
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک
    افغانستان

    عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک

    جون 9, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔ دہشتگرد ثنااللہ غفاری اور اس کے اہل خانہ بھارت سے ہجرت کرکے افغانستان آئے تھے، اس کا تعلق افغانستان کے شہر کابل سے تھا اور اس نے مدرسہ کابل سے مذہبی تعلیم حاصل کی تھی۔

    دہشتگرد ثنااللہ غفاری ایران، ازبکستان، تاجکستان، پاکستان اور افغانستان میں متعدد حملوں میں شریک رہا، وہ اپریل 2020 سے اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبے کا سرغنہ تھا جو تمام تر آپریشنز کا ماسٹر مائنڈ اور ہیڈ آف آپریشنز بھی تھا۔

    دسمبر2021 میں اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی یونین نے اسے عالمی دہشتگرد قراردیا تھا، اقوام متحدہ، امریکا اوریورپی یونین نے اس کے سر پر ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا تھا۔ دہشتگرد ثنااللہ غوری پاکستان اور دنیا میں بے شمار حملوں کا ماسٹر مائنڈ اور آپریشنز لیڈرنامزد رہا، وہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے اور امام بارگاہ قصہ خوانی بازارپشاورپرحملوں میں ملوث تھا جب کہ وہ ننگرہار افغانستان میں جیل بریک، ازبکستان اورتاجکستان میں راکٹ حملوں میں ملوث تھا۔ اس نے ایران میں شاہ چراغ مزار دھماکا اور مزار شریف افغانستان میں مسجد پر حملے بھی کیے تھے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ 9 مئی کی تحقیقات کو اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھا دیا گیا
    Next Article نئے مالی سال کا 14 ہزار 460 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش
    Web Desk

    Related Posts

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026

    حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

    مارچ 26, 2026

    کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.