Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے  سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا جہانگیر ترین گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا۔ گزشتہ روز عثمان بزدار کا…

وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور

اسلام آ باد:  معلوم ہوا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی صورت میں وزیر اعظم عمران خان اسمبلیوں سے استعفے دینے کا کارڈ استعمال کر سکتے ہیں جس سے نئی حکومت بحران سے دوچار ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور، پنجاب کابینہ تحلیل

لاہور:  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ گورنر پنجاب نے نئے قائد ایوان کے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی 32 سیٹوں پر کامیاب

خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں سے 31 کے نتائج…

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی، قومی اسمبلی کا اجلاس 3 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدرات ہوا تاہم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔قومی…

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں پولنگ جاری

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے 18 اضلاع میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ای سی پی میں رجسٹرڈ 80 لاکھ سے زائد افراد بطور ووٹر انتخابی عمل میں حصہ لینے کے اہل ہیں، ان میں 35 لاکھ 60…

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی توثیق کر دی

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پیپلز  پارٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی توثیق کر دی۔ موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت…

ایم کیوایم کے اپوزیشن کیساتھ ملنے پر اسمبلی میں حکومتی اراکین کی تعداد کتنی رہ گئی؟

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات…

تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز

ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا

تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور  بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اکبر بابر کو ریکارڈ دینے سے روکنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  پی ٹی آئی کی اکبر ایس بابرکو الیکشن کمیشن کا ریکارڈ دینے سے فوری روکنےکی استدعا مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن  اختر  کیانی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی…