ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو احتجاج کے دوران پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگادی گئی تھی۔
جمعہ, اپریل 18, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبرپختونخوا میں کابل اور ذیلی دریاؤں میں شدید سیلاب کا امکان
- افغان طالبان پر امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافات
- شمالی وزیرستان میں سابق صوبائی وزیر کے حجرے پر حملہ
- ہمیں آپس کے تمام اختلافات بھلا کر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
- ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
- روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا،تمام پابندیاں بھی معطل
- سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل
- طالبان کے قبضے کے بعد امریکی اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ کیسے لگا؟