Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    • پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد
    • ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    • وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
    • میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم
    • محسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں آج یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
    اہم خبریں

    پشاور میں آج یوم سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    جنوری 31, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں آج ہونے والے دھماکے کے پیش نظر صوبے میں آج یوم سوگ منایا جائے گا۔ نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ آج خیبرپختونخوا میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

    اعظم خان نے کہا کہ حکومت شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ خیال رہے کہ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز ظہر کے دوران خودکش دھماکے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 83 ہوگئی جب کہ 140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، دھماکے سے مسجد کی دومنزلہ عمارت کر گئی، سکیورٹی حکام کے مطابق حملہ آور نمازیوں کی پہلی صف میں موجود تھا، مسجد کے ملبے تلے سے تین افراد کو نکال لیا گيا ،اب بھی متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے، بھاری مشینری سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ کیس: اسلام آباد کی عدالت کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
    Next Article چوہدری شجاعت (ق) لیگ کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آگیا
    Web Desk

    Related Posts

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    اپریل 15, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    اپریل 15, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا

    اپریل 15, 2026

    پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد

    اپریل 15, 2026

    ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.