Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی 10 دن کی راہداری ضمانت منظور

    اگست 30, 2024Updated:اگست 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI activist Sanam Javed granted 10-day bail
    PTI activist Sanam Javed granted 10-day bail
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے صنم جاوید کی راہداری ضمانت کی درخواست پرسماعت  کی۔

    عدالت نے صنم جاوید کو پنجاب میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے  اور ساتھ ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور دس دن کی راہداری ضمانت  کی منظوری دی۔

    وکیل کے مطابق صنم جاوید کے خلاف دو ایف آئی آر لاہور اور ایک میانوالی میں درج ہے۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صن جاوید کا کہنا تھا کہ  ہر وقت گرفتاری کا خدشہ ہوتا ہے اور شاپنگ کے بجائے ہم حفاظتی ضمانت کیلئے پھرتے ہیں۔

    صنم جاویدکا مزید کہنا تھا  کہ پہلے بھی پنجاب میں برے حالات تھے آج بھی وہی صورتحال ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ  خواتین کے ساتھ پنجاب میں جو کچھ ہوا کسی اور صوبے میں نہیں ہوا، میرے خلاف 13 مقدمات درج تھے جن میں 5 میں بری ہوچکی ہوں 8 میں ضمانت پر ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ کیسز رپورٹ
    Next Article سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک،14زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.