Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پختونخوا اسمبلی کےقبائلی اضلاع سےکامیاب16امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپختونخوا اسمبلی کےقبائلی اضلاع سےکامیاب16امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن نےآزاد کامیاب ارکان کوکسی پارٹی میں شامل ہونےکیلئے3دن دیئےہیں۔نوٹیفکیشن کےمطابق آزاد حیثیت میں جیتنےوالے ارکان3روزمیں کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکتےہیں،جسکےبعد آزاد کامیاب امیدواروں کواپنابیان حلفی اورپارٹی لیٹربھی جمع کرانا ہوگا۔

واضح رہےکہ الیکشن میں پی ٹی آئی نے5،جےیوآئی ف نے3،اےاین پی،جماعت اسلامی نےایک ایک نشست حاصل کی جبکہ6 آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.