Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

اسلام آباد۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکےخلاف تحریک عدم اعتمادکےحق میں32ووٹ آئے,اپوزیشن نےڈپٹی چیئرمین کےانتخاب میں ووٹ نہ ڈالنےکافیصلہ کیاتھا،تحریک کی کامیابی کےلئےحکومت کو53ارکان کےووٹ درکارتھے۔سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیاگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.