اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج کے سربراہ کی تعیناتی ہے۔ اس لیے کسی قسم کی لوز ڈلیوریز افورڈ نہیں کی جاسکتیں۔ آج کل میں سمری کو حتمی شکل دیدی جائے گی۔ اہم معاملہ کابینہ میں زیر غور آئے گا اس کاعلم نہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اہم تقرریوں کیلئے قانون و ضابطہ مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ میڈیا کو سیاسی دھڑے بندیوں کی نمائندگی نہیں کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں۔ اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ضرور ہوگا۔ امید ہے نوازشریف رواں سال کے آخر تک پاکستان آ جائیں گے۔
جمعرات, جنوری 29, 2026
بریکنگ نیوز
- وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
- کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
- سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
- ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
- ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
- بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
- لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

