Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک کے زیر اہتمام خیبر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے
    اہم خبریں اکتوبر 21, 2022

    خیبر نیٹ ورک کے زیر اہتمام خیبر سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو رہا ہے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر ٹیلی وژن نیٹ ورک کے زیراہتمام خیبر سپر لیگ آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔ سپر لیگ میں مختلف ٹیلی وژن چینلز کی کرکٹ ٹیمیں ٹرافی کے حصول کے لیے پنجہ آزمائی کریں گی۔ ایونٹ کے تمام میچز جی۔ایٹ کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں صبح نو بجے سے کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ اکیس اکتوبر سے بائیس اکتوبر تک جاری رہے گا۔

    شاندار کرکٹ ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جس میں خیبر نیٹ ورک کی دو ٹیمیں شامل ہیں۔ خیبرسپرلیگ چیمپینز ٹرافی کی تقریب رونمائی کے ٹو ٹی وی کی اسپیشل ٹرانسمشن ٹی ٹونٹی تماشا میں کی گئی۔ تقریب میں تمام ٹیموں نے اپنی آفیشل کٹس بھی دکھائیں۔ ناظرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ٹورنامنٹس کا انعقاد میڈیا کارکنان کے درمیان صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند
    Next Article توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا
    Web Desk

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.