Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف

    جولائی 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش کے ملوث ہونے کا انکشاف  ہوا  ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور بھتے کے واقعات پر  دی گئی بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے بھی بھتا مانگا گیا ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیر قانونی سم اور موبائل استعمال کیے جارہےہیں۔ بریفنگ میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ صوبے میں ہونے والی دہشتگردی میں جماعت الاحرار اور داعش ملوث ہے، دہشتگردی میں افغان شہریوں اور ٹیلی گرام کا استعمال کیا جارہا ہے۔

    کمیٹی نے پی ٹی اے اور نادرا سے سم رجسٹریشن کی تفصیلات مانگ لی ہیں اور ساتھ ہی پی ٹی اے کو غیر قانونی سم کا استعمال روکنے کی ہدایات کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان
    Next Article طالبان اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکی وزرات خارجہ
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.