Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, دسمبر 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رانا ثنا کا کیس ماتحت عدالت کو منتقل، عدالت ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم
    اہم خبریں

    رانا ثنا کا کیس ماتحت عدالت کو منتقل، عدالت ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم

    اکتوبر 28, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ر
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری کیس کی سماعت کی۔

    اینٹی کرپشن کی جانب سے ایڈوکیٹ احمد اویس عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کا چالان ٹرائل کورٹ میں جمع ہو گیا ہے۔

    عدالت نے کہا کہ اگر یہ بیان دیں گے کہ رانا ثنااللہ کو گرفتارنہیں کرنا تو کیس ابھی ختم کر دیتے ہیں ورنہ جواب دینا ہو گا، غلط بیانی پر دیکھیں گے کہ آپ کیسے ڈی جی اینٹی کرپشن رہ سکتے ہیں، سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں۔

    عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا ادارہ سیاسی ٹول بن چکا ہے، ایک آتا ہے مقدمہ بناتا ہے دوسرا کوئی آتا ہے مقدمہ خارج کرتا ہے، آپ نے رانا ثنااللہ کے خلاف غلط بیانی کرکے وارنٹ گرفتاری حاصل کیے، عدالت کو بتائیں آپ رانا ثنااللہ کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں یا نہیں؟

    ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ رانا ثنااللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے جس پر جسٹس صداقت علی خان نے کہا کہ آپ نے یہ معاملہ آسانی سے حل کر دیا۔ عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے ریمارکس کے بعد رانا ثنااللہ کی درخواست نمٹاتے ہوئے ماتحت عدالت کو کیس بھیج دیا۔

    عدالت نے کہا کہ رانا ثنااللہ کی جزا و سزا کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی، درخواست گزار بریت کے لیے 249 اے کی درخواست ٹرائل کورٹ میں دائر کر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوشش ہو گی کہ لانگ مارچ کی صورتحال سول آرمڈ فورسز کنٹرول کریں، خواجہ آصف
    Next Article پی ٹی آئی لانگ مارچ: کے پی ارکان اسمبلی کو لوگوں کو نکالنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025

    دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.