Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    • امریکہ ایران کشیدگی میں کمی: پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فرح گوگی کا عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان
    اہم خبریں

    فرح گوگی کا عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

    جولائی 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قابل اعتماد سہیلی فرح گوگی کے بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا قوی امکان ہے۔  معتبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ فرح گوگی پہلے ہی پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں اور تقریباً ایک ماہ سے ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ وہ اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو پی ٹی آئی کی قیادت نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور دیگر قانونی فورمز کے ساتھ تعاون نہ کرنے کیلئے کہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح گوگی پہلے ہی پاکستانی اتھارٹیز سے اہم معلومات شیئر کر چکی ہیں اور ورکنگ ریلیشن شپ بھی تیار ہوچکی ہے۔

    ذرائع نے تصدیق کی کہ مئی کے پہلے ہفتے میں فرح گوگی کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چھوڑنے کیلئے کہہ دیا گیا تھا جب حکومت پاکستان نے گلف اسٹیٹ کو بتایا کہ فرح گوگی ایک مطلوب شخصیت ہیں اور دبئی میں اپنے قیام کے دوران بدعنوانی میں ملوث رہی ہیں۔

    انتہائی قابل اعتماد ذریعے نے تصدیق کی کہ فرح گوگی کو متحدہ عرب امارات چھوڑنے کیلئے کہہ دیا گیا تھا اور اس کے بعد سے وہ بلیک لسٹ ہیں جس کا مطلب ہے کہ وہ اپنے خلاف مقدمات کی وجہ سے کسی بھی قانونی بنیاد پر یو اے ای میں داخل ہونے سے قاصر ہیں۔ فرح گوگی نے اٹلی پہنچ کر پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ بات شروع کردی تھی جس میں اب کافی پیش رفت ہوچکی ہے۔

    فرحت شہزادی جنہیں فرح گوگی‘ فرح خان’ فرح گجر’ فری اور دیگر بہت سی عرفیت سے بھی جانا جاتا ہے عمران خان حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی کامیابی کے ایک دن بعد ہی پاکستان چھوڑ کر فرار ہونے والی پہلی ہائی پروفائل شخصیت تھیں کیونکہ یہ قیاس آرائیاں پہلے ہی بڑھ چکی تھیں کہ انہیں گرفتار کر لیا جائے گا اور بشریٰ بی بی کے ساتھ ڈیلنگ اور حکومتی معاملات چلانے میں براہ راست رول کے بارے میں بھی تفتیش کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آج گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    Next Article بھارت سے آئی خاتون انجو نے دیر بالا میں پاکستانی نوجوان نصر اللہ سے نکاح کرلیا
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.