Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لکی مروت: دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے لنڈیوا میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.