Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان تحریک انصاف کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی
    اہم خبریں

    پاکستان تحریک انصاف کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی

    مئی 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ ویڈیو اور آڈیو میسیجر میں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاؤس پر اکھٹا ہونے کی بات کررہے ہیں۔

    پی ٹی آئی کے رہنما ہونے والے نقصان پر خوشی منارہے ہیں۔ اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کی آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں میں کہا گیا ہے کہ ’ہم نے پورا کور کمانڈر ہاؤس لاہور تباہ کر دیا ہے‘۔

    علی چوہدری پوچھتے ہیں کہ گولیاں چلی ہیں؟ اس پر اعجاز چوہدری کہتے ہیں کہ  ہاں جی فائرنگ ہوئی، پہلے تو ہوائی فائرنگ ہوئی ہے، پھر ایک برسٹ ماراہے،تین لوگوں کو گولیاں لگی ہیں۔ لیک آڈیو میں کہا گیا ہے کہ ’گملے سے لیکر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی اڑا دیا ہے سارا‘۔

    اس کے علاوہ شیخ امتیاز اور صغیر وڑائچ کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی جس میں صغیر وڑائچ پوچھتے ہیں کہ ’شیخ صاحب اپنے علاقے بند رکھنے ہیں یا سینٹرل پوائنٹ‘؟

    شیخ امتیاز کہتے ہیں کہ ہم ادھر سارے کور کمانڈر ہاؤس میں اکھٹے ہوگئے ہیں، اس پرصغیر وڑائچ پوچھتا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس؟ پھر ہم بھی وہاں پہنچ جائیں؟ اس پر شیخ امتیاز کہتے ہیں کہ ہاں پہنچ جائیں۔

    خیال رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد لاہور سمیت کئی شہروں میں پی ٹی آئی کے مشتعل مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ کیا،  سرکاری املاک اور عوامی مقامات کو نذرآتش بھی کیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالقادر ٹرسٹ کیس، عمران خان 8 دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
    Next Article دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا: آئی ایس پی آر
    Web Desk

    Related Posts

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ شیڈول جاری

    مئی 13, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کا ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم

    مئی 13, 2025

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.