Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
    • بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
    • پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
    • پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
    • بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
    • مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس کو جدید اسلحہ اور آلات فراہم کریں گے: آئی جی خیبرپختونخوا
    اہم خبریں

    پولیس کو جدید اسلحہ اور آلات فراہم کریں گے: آئی جی خیبرپختونخوا

    فروری 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: آئی جی کے پی کے اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ چار ماہ میں کالعدم تنظیموں نے پولیس پر 62 حملے کیے جن میں پولیس افسران سمیت تقریباً 300 اہلکار شہید ہوئے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی کے نے کہا کہ سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ میں اصلاحات اور تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے، شدت پسندوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پولیس فورس کو جدید اسلحہ اور آلات فراہم کیے جائیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ مسلح تنظیموں نے رات کو پولیس پر حملے کیے جس سے پولیس کو زیادہ نقصان ہوا ہے، چیکنگ نظام کو بہتر بنانے کے لیے پولیس فورس میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی جب کہ پولیس فورس کو سہولتوں کی فراہمی اور جدید ٹیکنالوجی پر زیادہ فنڈ خرچ کیا جائے گا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کا جیل بھرو تحریک 22 فروری سے لاہور سے شروع کرنے کا اعلان
    Next Article ملک کو ایماندار ججوں کی ضرورت ہے، عمران دار ججوں کی نہیں، مریم نواز
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!

    مئی 8, 2025

    بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے

    مئی 8, 2025

    پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار

    مئی 8, 2025

    پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ

    مئی 8, 2025

    بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.