Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی لانگ مارچ، آئی جی اسلام آباد پولیس کا شہر کے تمام داخلی راستے بند کرنے کا عندیہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ، آئی جی اسلام آباد پولیس کا شہر کے تمام داخلی راستے بند کرنے کا عندیہ

    نومبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی لانگ مارچ، آئی جی اسلام آباد پولیس کا شہر کے تمام داخلی راستے بند کرنے کا عندیہ
    پی ٹی آئی لانگ مارچ، آئی جی اسلام آباد پولیس کا شہر کے تمام داخلی راستے بند کرنے کا عندیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد( عاصم ریاض) اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد داخل ہونے والے راستوں کو بند کیا جاسکتا ہے۔  جس سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
    آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی زیر صدارت امن عامہ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں اسلام آباد سے ملحقہ علاقہ میں متوقع سیاسی جماعت کے جلسہ کے بارے میں خطرات کا اندازہ لگایا۔ تمام تر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

    اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے غیرقانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا

    26نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے جس سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں ۔

    اسلام آباد میں کوئی بھی سیاسی سرگرمی قانون کےمطابق اوراسلام آباد انتظامیہ کی اجازت سے ہو گی۔

    — Islamabad Police (@ICT_Police) November 20, 2022

    ” rel=”noopener” target=”_blank”>

    پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔ جس سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی  ہیں۔ اسلام آباد میں کوئی بھی سیاسی سرگرمی قانون کے مطابق اور اسلام آباد انتظامیہ کی اجازت سے ہو گی۔
    ریڈ زون کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس ،ایف سی اور رینجرز تعینات ہو گی۔ سیکیورٹی کو بہتر بنایا جائے گا۔ دہشت گردی کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع بھرمیں سرچ آپریشنز کئے جائیں گے۔ کسی قسم کی قانونی رکاوٹ پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
    ضلع بھر میں ڈیوٹی پر تعینات نفری کی سی پی او ہیڈ کوارٹرز خود نگرانی کریں گے۔ ان کی رہائشوں، خوراک اور دیگر سہولیات کا خیال رکھیں گے۔ ڈی آئی جی سطح کے افسران بھی اسلام آباد میں تعینات سپاہ کے لیے تمام تر سہولیات کا خود جائزہ لیں گے۔
    ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے۔ اہلکاروں کو ڈرونز اور باڈی کیمرے مہیا کر دئیے گئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا ہےکہ اسلام آباد کے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور امن عامہ کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کا10اضلاع میں ایئر اور واٹرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ
    Next Article بھارت میں تیز رفتار ٹرک مندر میں گھس گیا، 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.