Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی، 7 دہشتگرد ہلاک
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنےکا خدشہ
    اہم خبریں جون 21, 2023

    چترال، سوات اور بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنےکا خدشہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے چترال، کوہستان اپر، دیر بالا اور سوات کے بالائی علاقوں میں گلیشئرپگھلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے  متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں  کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔  جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اپر اور  لوئر چترال، کوہستان اپر، دیر اپر اور سوات کے بالائی علاقوں میں گرمی کی لہر سے گلیشئر  پگھلنےسے  گلاف/ فلیش فلڈ کا خدشہ ہے۔   مراسلے میں پی ڈی ایم اے نے ایمرجنسی اور ریسکیو سروسز کے اہلکاروں کی دستیابی کو یقینی بنا نے اور سیاحوں اور  مسافروں کو پیشگی خبردار کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حساس علاقوں میں سیاحوں کی پیشگی کو خبردار کیا جائے سیاح کسی بھی غیر ضروری سفر سے گریز کریں اورحساس علاقوں کی مقامی کمیونٹی کو پیشگی اطلاع دی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان: آئی ای ڈی دھماکے سے 2 فوجی جوان شہید
    Next Article ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلی
    Web Desk

    Related Posts

    کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی، 7 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2026

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ، اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی، 7 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2026

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.