Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر حادثہ، 17 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں، حادثے میں 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.