Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اسلام آباد:ٹریل 6کو کیوں بند کیا گیا؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے ہفتے اور اتوار کو ٹریل6بند رہے گا

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا ٹریل 6 تیندوے کی موجودگی کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ چیئرپرسن وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ رینا خان کا کہنا تھا کہ ٹریل سکس پر مادہ تیندوے کی موجودگی کے باعث اسے ہفتہ اور اتوار کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی چیئر پرسن رینا خان نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ ٹریل 6 پرجانے سے گریز کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.