Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اسلام آباد پولیس میں مزید تبدیلیاں ،دس ڈی پی اوز کے تبادلے کردیئے گئے

اسلام آباد:بڑھتے جرائم کے پیش نظر اور شہر میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیئے اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کیئے جارہے ہیں۔

اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عائشہ گل کو اے ایس پی ٹریفک تعینات کیا گیا ہے، اے ایس پی آمنہ بیگ کو ایس ڈی پی او کوہسار تعینات کر دیا گیا ہے۔ے ایس پی حیدر کو علی ایس ڈی پی او بنی گالہ تعینات کیا گیا ہے، اے ایس پی اسد علی کو ایس ڈی پی او بارہ کہو تعینات کر دیا گیا ہے۔اے ایس پی عبدالعلیم ایس ڈی پی او آئی نائن تعینات کیئے گئے ہیں، ڈی ایس پی راجہ طاہر آئی نائن سے انویسٹی گیشن ونگ ویسٹ تعینات کر دیئے گئے۔

اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلے کردیئے گئے
اسلام آباد پولیس میں مزید تبادلے کردیئے گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.