Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغانستان:زابل میں طالبان نےفوجی ہیلی کاپٹر مارگرایا متعدد کمانڈوزہلاک۔طالبان کا دعویٰ

قلات۔ زابل میں افغان طالبان نے فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے متعدد کمانڈوز ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ذرائع نے بتایا ہے کہ

الخندق آپریشن کے سلسلے میں صوبہ زابل ضلع دائی چوپان میںطالبان نے فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ شوئی رادہ کے علاقے میں پیش ایا۔   ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر مار گرایا اور اس میں سوار متعدد کمانڈوز موقع پر ہلاک ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.