Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

افغانستان:ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کامشیرنورمحمد عرب کو طالبان نےقتل کردیا

کابل ۔افغان طالبان نے حملہ کرکےڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کے مشیر کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے قندوز شہر کے سہ درک کے علاقے میں کابل انتظامیہ کے چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کے مشیرنورمحمد عرب کی گاڑی پہ حمل کرکے قتل کردیا اورجبکہ  حملے میں اسکا محافظ زخمی ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.