Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بینک آف خیبر کے سربراہ برطرف

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف کردیا۔ سرکاری بینک کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا کہ اتھارٹی کے فیصلے کے مطابق بینک آف خیبر کے مینیجنگ ڈائریکٹر سیف الاسلام خدمات فوری واپس لے لی گئی ہیں جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ بینک کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مینیجمنٹ نے اپنے ملازمین سے مزاحمتی سرگرمیوں سے دور رہے جس میں میڈیا سے رابطہ بھی شامل ہے۔ بینک میں 2 سال کے دوران دوسری مرتبہ انتظامی بحران سامنے آیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.