Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش
    • اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا میں 4 تا 7 اگست مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری
    • آپریشن اور مقامی آبادی کی نقل مکانی کسی بھی صورت قبول نہیں، وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں منعقدہ جرگے کا فیصلہ
    • ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی
    • باجوڑ: مذاکرات دوسرے روز ناکام، عسکریت پسندوں کا علاقہ چھوڑنے اور ہتھیار ڈالنے سے صاف انکار
    • شمالی وزیرستان: قبائلی مشران کے جرگے کا دہشتگردوں کےخلاف پاک فوج کا بھرپور ساتھ دینےکا اعلان
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن
    اہم خبریں

    تحریک انصاف 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن

    نومبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیشکن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا.

    سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر نے بتایا تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن پارٹی آئین میں ترمیم سے پہلے ہوئے، بعد میں ہم نے ترامیم واپس لے لی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی ڈی ڈی لاء صائمہ جنجوعہ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن کو اختیار ہے کہ وہ کیس میں پی ٹی آئی کو درگزر کر دے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

    الیکشن کمیشن کے جاری کیے گئے پہلے سے محفوظ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن آئین کے تحت شفاف نہیں تھے، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات درست نہیں تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن آئین کے تحت 20 روز کے اندر الیکشن کرائے، پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان کے لیے نااہل ہو گی۔ تحریری فیصلے میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی آئین کے مطابق شفاف اور منصفانہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروا سکی، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن قابلِ اعتراض اور متنازع ہیں، ایسے انٹرا پارٹی الیکشن کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، عدالت جانے کا اعلان
    Next Article آرمی چیف کا معاشی بحالی کیلئےحکومت سے مکمل تعاون کا اظہار
    Web Desk

    Related Posts

    ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش

    اگست 3, 2025

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

    اگست 2, 2025

    خیبرپختونخوا میں 4 تا 7 اگست مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدر کی پی ایم ہاؤس آمد، وزیراعظم شہباز شریف کاپرتپاک استقبال، مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش

    اگست 3, 2025

    اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ

    اگست 2, 2025

    خیبرپختونخوا میں 4 تا 7 اگست مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، ہائی الرٹ جاری

    اگست 2, 2025

    آپریشن اور مقامی آبادی کی نقل مکانی کسی بھی صورت قبول نہیں، وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں منعقدہ جرگے کا فیصلہ

    اگست 2, 2025

    ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.