Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف
    افغانستان مارچ 28, 2026

    بھارت اور افغانستان سے پاکستان کے خلاف ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر منظم ڈس انفارمیشن مہم چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں بھارت کے ساتھ افغانستان کے بعض نیٹ ورکس کے ملوث ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے بارے میں منفی تاثر پھیلانے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے، اور دونوں ممالک کی جانب سے مل کر اسٹریٹجک نوعیت کے ڈس انفارمیشن حملے کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی شناخت کے حامل درجنوں اکاؤنٹس بھارت اور افغانستان سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں، جبکہ ایران کے نام پر پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

    رپورٹس کے مطابق ڈس انفارمیشن مہم کا آغاز بعض گھوسٹ ایکس اکاؤنٹس جیسے آئی این این ایران نیوز اور ایران ٹی وی سے کیا گیا، جن کے ذریعے پاکستان کے خلاف مصنوعی ردعمل پیدا کر کے اسے مزید پھیلایا گیا۔ افغانستان سے چلنے والے اکاؤنٹس اس مواد کو آگے بڑھانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق پاکستان پر امریکا کے لیے تیل ترسیل جیسے بے بنیاد الزامات لگا کر نفرت انگیز پروپیگنڈے کو تقویت دی گئی، جس کا مقصد پاکستان کو عالمی سطح پر متنازع بنانا اور اس کے امن کے لیے کردار کو نقصان پہنچانا ہے۔

    مزید کہا گیا ہے کہ گھوسٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان کو ایران مخالف اور مغربی ایجنڈے کا حصہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ڈس انفارمیشن مہم نہ صرف پاکستان بلکہ عالمِ اسلام میں بداعتمادی اور تقسیم پیدا کرنے کا خطرناک منصوبہ قرار دی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دے دی
    Next Article امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.