Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک
    اہم خبریں مارچ 28, 2026

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Snow leopard attack kills dozens of livestock in lower Chitral
    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر چترال کی وادی گرم چشمہ کے دور افتادہ علاقے گبور بخ میں گزشتہ شب برفانی چیتے نے مقامی آبادی پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے درجنوں مویشی مارے گئے۔

    اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات برفانی چیتا مقامی باشندے عبدالمجید کے مویشی خانے میں گھس گیا۔ چیتے نے بے رحمی سے مویشیوں کے گلے کاٹ کر ان کا خون چوسا، جس کے باعث تقریباً 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک ہو گئیں۔

    صبح جب مالک مویشی خانے پہنچا تو وہاں خون میں لت پت لاشیں دیکھ کر علاقہ مکین دنگ رہ گئے۔

    مالی نقصان پر متاثرہ شخص عبدالمجید اور اہل علاقہ نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئے روز جنگلی جانوروں کے حملوں سے ان کا قیمتی اثاثہ ضائع ہو رہا ہے، جس سے مقامی معیشت کو شدید دھچکا لگ رہا ہے۔

    متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ ان کا گزر بسر انہی مویشیوں پر تھا، اب وہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے حکومتِ خیبر پختونخوا اور متعلقہ اداروں سے فوری مالی امداد کی اپیل کی ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو
    Next Article مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.