Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح سویرے خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گلیات میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، کاغان ویلی اور قریبی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.