Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

رانا ثنااللہ کی گرفتاری کےپیچھےعمران خان ہے،مریم نواز

جعلی اعظم چھوٹے ذہن کا مالک ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن)

لاہور۔وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزداری مریم نوازکاکہناہےکہ رانا ثنااللہ کی گرفتاری کےپیچھےعمران خان ہے،جعلی اعظم چھوٹےذہن کا مالک ہے.مسلم لیگ(ن)کی نائب صدرمریم نوازنےرانا ثنااللہ کی گرفتاری کی خبروں پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ اس سےذیادہ مضحکہ خیز بات کیا ہوسکتی ہےکہ اے این ایف رانا ثنااللہ کوگرفتار کرے،اے این ایف کارانا ثنااللہ سےکیالینادیناہے،

انہیں دلیرانہ موقف کی وجہ سےگرفتارکیاگیا جبکہ رانا ثنااللہ کی گرفتاری کےپیچھےعمران خان ہے،جعلی اعظم چھوٹےذہن کا مالک ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.