Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    • ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
    • خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکیورٹی فورسز کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے
    اہم خبریں

    سکیورٹی فورسز کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے

    جولائی 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

     سکیورٹی فورسز  کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے شکاس میں 5 اور 6 جولائی کی درمیانی شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں آپریشن کی قیادت کرنے والے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 33 سال کے میجر میاں عبداللہ شاہ شہید کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

    آئی ایس پی آر  کا بتانا ہےکہ آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ علاقے میں موجود دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاستحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی
    Next Article جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.