Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سینیٹ:ججز سےمتعلق حکومتی ریفرنس کیخلاف مذمتی قراردادکثرت رائے سےمنظور

اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف حکومتی ریفرنس پر ایوان بالا میں قرارداد مذمت منظور کرلی گئی۔

سینٹ کا اجلاس ہواتو اپوزیشن لیڈر راجا ظفرالحق نےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوردیگرججزکےمحاسبے سےمتعلق حکومتی ریفرنس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ایوان بالا نےحکومت کی مخالفت کے باوجود قرارداد مذمت کثرت رائے سےمنظورکرلی۔

اپوزیشن کی قرارداد میں کہاگیاکہ حکومت نےعدلیہ پرحملہ کیاہے،حکومت سے مطالبہ ہےکہ ججزکےخلاف ریفرنس واپس لیا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.