Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

شمالی وزیرستان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

میر علی: شمالی وزیرستان کی میر علی تحصیل میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین شدید زخمی ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکہ میر علی تحصیل کے علاقے عیداک گاؤں میں پیش آیا جس میں ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا جبکہ تین افراد زخمی ہوئے۔
زخمی افراد کو علاج کے لئے میران شاہ اور بنوں کے ہپستالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.