Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کررہی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خواتین کےعالمی دن کےموقع پرآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےاپنے پیغام میں کہاکہ خواتین چاہےیونیفارم میں ہوں یاگھر پر،ان کا کردار بہت اہم ہے،خصوصی طور پر شہداؤں کے گھروں میں خواتین کا کردار بہت اہم ہےجبکہ عظیم پاکستانی خواتین ملک کی ترقی میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.