Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا,ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہےکہ کشمیری عوام انشاء اللہ کامیاب ہوں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کا تصفیہ طلب معاملہ ہے ، قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم کشمیریوں کو دبا نہیں سکا ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم سے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد مزید مضبوط ہورہی ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.