Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    • ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
    • خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لنڈی کوتل: شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ گانے کی محفل پر پابندی کا فیصلہ
    اہم خبریں

    لنڈی کوتل: شادی بیاہ کی تقریبات میں ناچ گانے کی محفل پر پابندی کا فیصلہ

    جولائی 8, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع خیبر، لنڈی کوتل میں منعقدہ جرگہ میں علماء کرام اور بلدیاتی نمائندگان نے متفقہ طور پر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں خواجہ سراؤں سمیت دیگر محفلوں میں ڈانس، موسیقی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی لگا دی۔

    جرگہ میں قبائلی ضلع خیبر میں شادی بیاہ میں خواجہ سراؤں کے ناچنے اور میوزک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ علماء، مفتیان اور علاقے کے منتخب بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے متفقہ طور پر کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے زخہ خیل میں جس شادی میں میوزک، خواجہ سراؤں کی محفل ہو،  اس دلہے کا نکاح نہیں پڑھائیں گے اور نہ ہی ان کی دعوت قبول کریں گے اگر کسی نے خلاف وزری کی تو شادی بیاہ کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور ساتھ ہی اس خاندان کی کسی میت کا جنازہ بھی نہیں پڑھائیں گے۔

    اعلامیہ میں اہل علاقہ کو بھی شادی میں شرکت نہ کرنے اور ایسے افراد سے قطع تعلق کرنے کا کہا گیا ہے۔ جرگہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں شادی بیاہ میں ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ پر علماء، قاری، مفتیان،اور بلدیاتی نمائندگان کے دستخط موجود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
    Next Article توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا حق سماعت ختم
    Web Desk

    Related Posts

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.