Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر کوہستان میں گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق
    اہم خبریں مارچ 18, 2023

    لوئر کوہستان میں گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر کوہستان میں گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد میں 6 بچیاں،3 بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔

    ضلع لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن کے ایک گھر میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی، آگ کی شدت سے کچے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر اور جھلس کر 11 افرادجاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ ، مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا کر لاشیں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال پہنچایا۔

    جاں بحق افراد میں 6 بچیاں،3 بچے اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والے 2 بچوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔  ریسکیو  اہلکاروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

    دوسری جانب نگران وزیراعلیٰٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے لوئرکوہستان میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو زخمیوں کی بروقت امداد کرنے کی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے زمان پارک سے روانہ
    Next Article زمان پارک میں آپریشن: متعدد کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد
    Web Desk

    Related Posts

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.