Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لکی مروت پولیو ٹیم پرحملہ: متعدد مشتبہ افراد ڈی آئی خان سے گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کے 3 سہولت کاروں کی شناخت ہوگئی ہے جن میں سرائے نورنگ کا رہائشی جمشید،شمالی وزیرستان کے خلیل اورحفیظ اللہ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ڈی آئی خان میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ 19 دسمبر کو لکی مروت کی تحصیل نورنگ میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ ہوا تھا تاہم اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.