Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دلہا دلہن اپنی شادی والے دن برف کی سل میں کیوں بند ہو ئے؟
    اہم خبریں

    دلہا دلہن اپنی شادی والے دن برف کی سل میں کیوں بند ہو ئے؟

    مئی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why did the bride and groom get stuck in the snow on their wedding day
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوئٹزرلینڈ میں دلہا دلہن نے اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے برف کی سل میں انٹری دی۔ جس کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے۔

     شادی کسی بھی جوڑے کیلئے ایک نہایت ہی خوبصورت اور قیمتی لمحہ ہوتا ہے جس کو یادگار بنانے کیلئے دلہا دلہن کی طرف سے کافی تیاری اعر محنت کی جاتی ہے، کوئی اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لئے ہاٹ بلون میں انٹری کرتا ہے تو کوئی مہنگی ترین گاڑیوں میں انٹری دیتا ہے،لیکن سوئٹزرلینڈ میں ایک شادی ایسی ہوئی جو کہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔

    دلہا دلہن نے اپنی شادی کو یادگار اور خوبصورت بنانے کیلئے سوئٹزرلینڈ کے برفیلے پہاڑوں کا انتخاب کیا گیا اور شادی کی یہ تقریب 2 ہزار 222 میٹر کی بلندی پر رکھی گئی۔جوڑے نے شادی میں انٹری برف کی سل میں دی اور انہوں نے برف کی سل میں ہی بند ہوکر تصاویر بھی بنائیں، صرف یہ ہی نہیں بلکہ جوڑے نے  شادی کو مزید یادگار بنانے کے لئے گانے بجانے کا اہتمام بھی کیا۔جس کی تھیم بھی برف سے منسلک ہی تھی۔اس انوکھی انٹری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر جوڑے کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین کی طرف سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

    wedding day شادی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی
    Next Article کس مقصد کے لئے وزیراعظم شہباز شریف آج ایران کا دورہ کریں گے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.