Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے سے کم ہوکر 2 لاکھ 48 ہزار 500 روپے تک ہوگئی ہے۔اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 1630روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد اب سونا 2 لاکھ 13 ہزار 48 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔دوسری طرف عالمی بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کم ہوکر 2398 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.