Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مہمندڈیم منصوبہ 2024تک تیارہوگا،لاگت کاتخمینہ291ارب روپےلگایاگیاہے

منصوبے کیلئے واٹر اینڈ پاور ڈویژن اتھارٹی 67 فیصد ،37فیصد فنڈ حکومت فراہم کریگی'سرکاری ریڈیو

لاہور۔کثیرالمقاصد مہمند ڈیم کےمنصوبے پرتیزی سےکام جاری ہےاوریہ2024 تک تیارہوگا۔سرکاری ریڈیو کےمطابق ڈیم کےپی سی ون میں لاگت کاتخمینہ291ارب روپے لگایاگیاہے اوراس کی تکمیل میں پانچ سال کاعرصہ لگےگا۔

ذرائع نےکہاکہ منصوبےکےلئےواٹراینڈ پاورڈویژن اتھارٹی67 فیصد فنڈجبکہ باقی37فیصد حکومت فراہم کریگی۔منصوبےکی تکمیل پر 12لاکھ ایکڑفٹ پانی ذخیرہ اور800میگاواٹ سستی پن بجلی پیداہوگی جبکہ پشاور،چارسدہ اورنوشہرہ میں سیلابوں پرقابوپانےمیں مددملےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.