Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

نئےچیئرمین متوقع طور پرایف بی آر کل عہدےکا چارج سنبھالیں گے

لاہور۔فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کےچیئرمین مجتبیٰ میمن متوقع طورپرکل( پیر)کےروزاپنےعہدے کاچارج سنبھالیں گے۔مجتبیٰ میمن کا تعلق 15ویں کامن سےہےاوروہ پاکستان کسٹم میں ڈپٹی کلکٹر،ایڈیشنل کلکٹراورکلکٹر کی حیثیت سےخدمات سرانجام دےچکے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر تعیناتی سے قبل مجتبیٰ میمن ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ تعینات تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.