Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیراعظم عمران خان(کل)ایک روزہ شندور کادورہ کریں گے

اسلام آباد.وزیراعظم عمران خان(کل) منگل کو ایک روزہ شندور کا دورہ کریں گے۔تفصیلات کےمطابق وزیراعظم پولو کپ کا فائنل میچ دیکھیں گے اور کامیاب ٹیم میں انعامات تقسیم کریں گے۔

ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت دیگروزرا بھی وزیراعظم کےہمراہ ہوںگے،وزیراعظم کےدورہ کےباعث وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ یا جمعرات کو ہونے کا امکان ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.