Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وفاق کے 23 تھانوں کی حدود میں چوری،ڈکیتی،راہزنی اور زمینوں پر قبضے کے واقعات میں اضافہ

وفاق کے 23 تھانوں کی حدود میں چوری،ڈکیتی،راہزنی اور زمینوں پر قبضے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے

وفاق کے 23 تھانوں کی حدود میں چوری،ڈکیتی،راہزنی اور زمینوں پر قبضے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاق میں شہری سے 1 کروڑ 53 لاکھ روپے سے محروم ہوگئے ہیں

اغواء کے 5، چوری کے 7، زمین پر قبضے کا ایک جبکہ قتل کا ایک واقعہ رونما ہوئے

وفاق میں اقدام قتل کے 3 واقعات اور فراڈ کے 7 واقعات رپورٹ ہوئے

تھانہ کورال کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے محمد خان نامی شخص قتل بھی کردیا گیا

واقعات کے مقدمات درج لیکن پولیس کی جانب سے تاحال ملزمان کو گرفتار نہ کیا جاسکا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.