Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

ٹیکس ایمنسٹی:1780 ارب کےاثاثےظاہر،42ارب ٹیکس جمع

اسلام آباد۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کےتحت اب تک90ہزارلوگوں کی جانب سے1780ارب روپےکےاثاثےظاہرکیےگئےہیں۔ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کےتحت اب تک 90ہزار لوگوں کی جانب سے1780 ارب روپے کےاثاثےظاہر کیےگئےہیں۔جسکےنتیجے میں ایف بی آرکومجموعی طور پر42ارب روپےکا اضافی ریونیو حاصل ہواہے۔

اس کےباوجود گزشتہ مالی سال کےدوران مجموعی طور پر598ارب روپےکےعبوری ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آرکو کل رات گئےتک مجموعی طور پر3800ارب روپےکا عبوری ریونیو حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کیلیےمقررکردہ 4398ارب روپے کے ٹیکس وصولیوں کےہدف کےمقابلےمیں 598 ارب روپےکم ہے۔

ذرائع کے مطابق ایمنسٹی لینے والوں میں زیادہ تعداد درمیانے طبقے کی ہے۔ اب بھی 10 ہزار سے زائد درخواستیں التوا میں پڑی ہیں اور بڑی تعداد میں نئی درخواستیں آرہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.