Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک
    • دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک
    • پشاور: چائنہ ونڈو میں ایک پر وقار تقریب، معروف شخصیات ضیاء الحق سرحدی اور جمشید علی خان کو سول اعزازات سے نوازے جانے پر خراجِ تحسین
    • پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد
    • سپن وام میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، وزیرداخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا
    اہم خبریں

    پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا

    مئی 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پارلیمنٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا اصولی فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائےگی جس میں مختلف جماعتوں کےارکان شامل ہوں گے جبکہ  کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیا جائےگا۔

    ذرائع کا کہنا ہےکہ مختلف جماعتوں کے ارکان کمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار کررہے ہیں اور پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کیےجانےکا امکان ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت بے بس نظرآتی ہے، چار پانچ دن سے جو ہو رہا ہے اسے بھی دیکھیں گے۔ چیف جسٹس
    Next Article فوجی املاک پرحملہ کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے فیصلے کی منظوری
    Web Desk

    Related Posts

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 22, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    مئی 21, 2026

    دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مئی 22, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    مئی 21, 2026

    دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 21, 2026

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026

    پشاور: چائنہ ونڈو میں ایک پر وقار تقریب، معروف شخصیات ضیاء الحق سرحدی اور جمشید علی خان کو سول اعزازات سے نوازے جانے پر خراجِ تحسین

    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.