Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فيلډ مارشل عاصم منير کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان
    • ایرانی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش
    • سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی
    • ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
    • ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ
    • افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرے یا ہمارے حوالے کرے، اسحاق ڈار کا مطالبہ
    • ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا
    • پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات، چنیوٹ اور جھنگ کو بچانے کیلئے بند میں شگاف ڈال دیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
    کھیل

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
    Share
    Facebook Twitter Email

     لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے  رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عثمان قادر بحیثیت ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی قومی اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا میں ہی رہیں گے۔
    عثمان قادر 25 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ ان کے دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں ہیرلائن فریکچر کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ 22 اکتوبر تک سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔
    اس سے قبل فخر زمان ان تین کھلاڑیوں میں شامل تھے جو ریزرو کرکٹر کی حیثیت سے پاکستان  کے اسکواڈ میں شامل تھے۔ وہ شاہین شاہ آفریدی کے ہمراہ  ہفتے کے روز لندن سے برسبین پہنچ جائیں گے۔ پاکستان کو برسبین میں انگلینڈ اور افغانستان کےخلاف بالترتیب 17 اور 19 اکتوبر کو وارم اپ میچز کھیلنے ہیں۔

    پاکستانی سکواڈ

    بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ ، شاہین شاہ آفریدی، اور شان مسعود۔

    ٹریول ریزروز: محمد حارث، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر۔

    آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے میچز کا شیڈول:

    23 اکتوبر – بمقابلہ انڈیا، میلبرن

    27 اکتوبر – بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

    30 اکتوبر – بمقابلہ کوالیفائر، پرتھ

    3 نومبر – بمقابلہ جنوبی افریقہ، سڈنی

    6 نومبر – بمقابلہ بنگلہ دیش، ایڈیلیڈ

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہباز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات، خیبرپختونخوا امن وامان کی صورتحال پر گفتگو
    Next Article حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں سٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ نہیں تھی، عمران خان
    Saqib Butt

    Related Posts

    سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی

    اگست 29, 2025

    جہانگیر خان: اسکواش کا عالمی فاتح

    اگست 29, 2025

    محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، مکی آرتھر

    اگست 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فيلډ مارشل عاصم منير کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 29, 2025

    ایرانی صدر کا وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، پاکستان کو سیلابی صورتحال میں مدد کی پیشکش

    اگست 29, 2025

    سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دیدی

    اگست 29, 2025

    ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

    اگست 29, 2025

    ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی خونی لڑائی، پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.