Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشین میں بس اور ٹرک میں تصادم،3مسافر جاں بحق

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مسافر کوچ پشین کے علاقے خانوزئی کے مقام پر ٹرک سے ٹکراگئی ۔ حادثے کے نتیجے میں3مسافر جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاہور سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ خانوزئی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادچے میں3افراد جاں بحق اور 22زخمی ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے کوئٹہ میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.